Results 1 to 3 of 3

Thread: فنا ہو جائے گی دنیا مہ و انجم نہیں ہوں گے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam فنا ہو جائے گی دنیا مہ و انجم نہیں ہوں گے

    ï·º
    فنا ہو جائے گی دنیا مہ و انجم نہیں ہوں گے
    تیری مدØ+ت Ú©Û’ چرچے پھربھی آقا Ú©Ù… نہیں ہوں Ú¯Û’
    ہر اک فانی ہے شے اور ذکر لا فانی تیرا ٹھہرا
    تیری توصیف تب بھی ہو گی جب آدم نہیں ہوں گے
    توسل سے انھی کے در کھلیں گے کامرانی کے
    وہ جن پر ہاتھ رکھ دیں گے انہیں کچھ غم نہیں ہوں گے
    کروڑوں وصف تیرے لکھ گئے اور لکھ رہے بھی ہیں
    کروڑوں اور لکھیں گے مگر یہ کم نہیں ہوں گے
    خدا کے گھر کا رستہ مصطفےٰ کے گھر سے جاتا ہے
    وہاں سے جاؤ گے تو کوئی پیچ و خم نہیں ہوں گے
    کریں Ú¯Û’ کس طرØ+ سے سامنا وہ روز Ù…Ø+شر کا
    بتاؤ آسؔ جن کے سرورِ عالم نہیں ہوں گے
    ï·º



    2gvsho3 - فنا ہو جائے گی دنیا مہ و انجم نہیں ہوں گے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: فنا ہو جائے گی دنیا مہ و انجم نہیں ہوں گے

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فنا ہو جائے گی دنیا مہ و انجم نہیں ہوں گے

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - فنا ہو جائے گی دنیا مہ و انجم نہیں ہوں گے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •